Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان کے 33 اضلاع میں میرٹ پر نوکریاں دیں، صرف ہزارہ نوجوانوں کو ملازمتیں دینے کا الزام کیوں؟ عبدالخالق ہزارہ

کوئٹہ: عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام 33 اضلاع میں بلا رنگ و نسل اور امتیاز میرٹ کی بنیاد پر نوکریاں دی گئی ہیں۔ صرف ہزارہ نوجوانوں کو ملازمتیں دینے کا الزام کیوں عائد کیا جا رہا ہے؟ انہوں نے کہا کہ بھرتیوں کے عمل کو لسانی یا نسلی بنیادوں پر متنازع بنانے کے بجائے میرٹ کو مدنظر رکھنا چاہیے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.