بلوچستان میں کلاس فور کی بھرتیوں کے لیے اے آئی کے استعمال پر جان بلیدی کا اظہارِ حیرت By Shoil Baloch On Oct 28, 2026 0 Share بلوچستان میں کلاس فور کی بھرتیوں کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال پر جان بلیدی نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب اے آئی کو فراڈ کے لیے بھی استعمال کیا جانے لگا ہے۔