Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

خودکش حملے حرام بے گناہ انسانوں کا قتل ناجائز اور دہشتگردی اسلام سمیت تمام مذہب کی بنیادی تعلیمات کے منافی ہے پیغام امن کمیٹی

پیغامِ امن کمیٹی خواتین، بچوں، نوجوانوں اور طلبہ و طالبات کو دہشت گردی اور خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنے کی شدید مذمت کرتی ہے اوریہ عمل شرعاً حرام، اخلاقاً قابلِ مذمت اور انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے، نوجوان نسل کو گمراہ کر کے دہشت گردی کا ایندھن بنانے والے عناصر انسانی جانوں اور پاکستان کے مستقبل کے دشمن ہیں، اعلامیہ

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.