بلوچستان میں کل ٹرین آپریشن معطل رہے گا، پیپلز ٹرین بھی نہیں چلے گی By Shoil Baloch On Oct 28, 2026 0 Share بلوچستان میں تکنیکی وجوہات اور ضروری مرمتی کام کے باعث کل 29 اکتوبر کو ٹرین آپریشن ایک روز کے لیے معطل رہے گا۔ حکام کے مطابق اس دوران پیپلز ٹرین بھی نہیں چلائی جائے گی۔ ٹرین آپریشن کی معطلی کے باعث مسافروں کو سفری مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔