کچھی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 9 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر By Shoil Baloch On Oct 28, 2026 0 Share کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو تباہ کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوئے، جبکہ مزید کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔