کوئٹہ:وزیرداخلہ بلوچستان نے ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی
کوئٹہ:24 گھنٹے میں واقعے کی تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے، ہدایت
کوئٹہ: ڈی آئی جی پولیس قلات ڈویژن، ڈپٹی کمشنر قلات اور ڈی پی او قلات کو بھی بھی ہدایت جاری
کوئٹہ:خواتین سمیت ہر شخص کا تحفظ اولین ترجیح ہے، وزیرداخلہ بلوچستان

