Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پنجگور کے علاقے کلگ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ایک شخص قتل، دوسرا زخمی

پنجگور کے علاقے کلگ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

واقعے کے بعد متعلقہ حکام کی جانب سے مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.