اسما جتک کے ساتھ ہونے والے ظلم پر پورا بلوچستان شرمندہ ہےصوبے کے ظلم نواب اور سردارعوام کے خیرخواہ نہیں علی مدد جتک
جرم بنا دیا جاتا ہے، لیکن ہم کسی ظالم سردار یا نواب کے خوف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اسما جتک کے ساتھ ہونے والے ظلم پر پورا بلوچستان شرمندہ ہے ظالم سرداروں اور نوابوں کی نجی جیلیں ہیں جہاں مظلوموں پر تشدد کیا جاتا ہے اور ہم مظلوم کے ساتھ کھڑے رہیں گے، علی مدد جتک

