Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

چاغی: یک مچ تھانے پر حملہ، دھماکے سے عمارت تباہ

بلوچستان کے ضلع چاغی میں یک مچ تھانے پر حملے کے نتیجے میں دھماکے سے عمارت تباہ ہوگئی۔ واقعے میں جانی و مالی نقصان سے متعلق مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.