Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں، جہاں 80 فیصد حکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے، شاندانہ گلزار

 

پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ گورنر راج کا نفاذ پہلے بلوچستان میں ہونا چاہیے، جہاں ان کے بقول 80 فیصد حکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے۔ انہوں نے بلوچستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومتی عملداری بحال کرنے پر زور دیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.