Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

سوراب: گدر کلی علی آباد میں واٹر سپلائی اسکیم کے سولر پینلز توڑ دیے گئے، پانی کی فراہمی متاثر

سوراب کے علاقے گدر کلی علی آباد میں نامعلوم افراد نے واٹر سپلائی اسکیم کے سولر پینلز توڑ دیے، جس کے باعث پانی کی فراہمی متاثر ہوگئی۔ واقعے کے بعد علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مکینوں نے متعلقہ حکام سے سولر پینلز کی فوری مرمت اور پانی کی فراہمی بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.