Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

آئین میں گورنر راج کی گنجائش موجود، نفاذ کا فیصلہ حالات دیکھ کر کیا جاتا ہے: فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آئین میں گورنر راج کی گنجائش موجود ہے، تاہم اس کا نفاذ کب اور کس وقت ضروری ہے، یہ حالات کو دیکھتے ہوئے طے کیا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گورنر راج کے حوالے سے فیصلہ آئینی تقاضوں اور موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھ کر کیا جاتا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.