Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

جناح پیپلز ٹرین جلد عوام کے لیے کھول دی جائے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جناح پیپلز ٹرین جلد عوام کے لیے کھول دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی اور پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام میں بہتری کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.