Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بیرسٹر گوہر کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات، لانگ مارچ پر پی ٹی آئی کا مؤقف آگاہ کر دیا

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی، جس میں لانگ مارچ کے حوالے سے پی ٹی آئی کے مؤقف سے انہیں آگاہ کیا گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.