Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتاری افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے، علی احمد کرد

کوئٹہ: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر علی احمد کرد نے ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی رہائی کے فوراً بعد جیل گیٹ سے دوبارہ گرفتاری پر افسوس اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس اقدام کو افسوسناک اور قابلِ مذمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ رہائی کے بعد فوری طور پر دوبارہ گرفتار کرنا مناسب نہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.