بلوچستان کی تقسیم کا فیصلہ جامعات یا چند افراد نہیں کرسکتے، بی ایس او By Shoil Baloch On Sep 18, 2026 0 Share بی ایس او نے کہا ہے کہ بلوچستان کی تقسیم سے متعلق فیصلے چند افراد یا جامعات کے ذریعے نہیں کیے جا سکتے۔ تنظیم کے مطابق بلوچستان کے مستقبل سے متعلق کسی بھی فیصلے میں عوام کی رائے اور اجتماعی مفاد کو ملحوظِ خاطر رکھنا ضروری ہے Post Views: 5