حکومت سود کی شرح میں 3 فیصد کمی کر دے تو لیوی لگانے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی، حافظ نعیم By Shoil Baloch On Sep 18, 2026 0 Share امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت پالیسی ریٹ میں 3 فیصد کمی کرے تو تقریباً 1700 ارب روپے کی بچت ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شرح سود کم ہونے سے حاصل ہونے والی بچت سے پٹرولیم لیوی کے نفاذ کی ضرورت ختم ہوسکتی ہے۔ Post Views: 6