Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوہاٹ: پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکا، 7 نمازی جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

کوہاٹ کی پرانی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا۔

ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوئے۔

زخمیوں کو مختلف اسپتالوں منتقل کر دیا گیا، جبکہ جائے وقوعہ پر امدادی اور سرچ آپریشن جاری ہے

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.