Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

حکومت سود کی شرح میں 3 فیصد کمی کر دے تو لیوی لگانے کی ضرورت ہی نہیں رہے گی، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت پالیسی ریٹ میں 3 فیصد کمی کرے تو تقریباً 1700 ارب روپے کی بچت ہوسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ شرح سود کم ہونے سے حاصل ہونے والی بچت سے پٹرولیم لیوی کے نفاذ کی ضرورت ختم ہوسکتی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.