Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بالآخر انصاف کی جیت ہوئی، اختر مینگل کا ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی رہائی پر اظہارِ مسرت

سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ’’یہ خبر سن کر بے حد خوشی ہوئی، بالآخر انصاف کی جیت ہوئی‘‘۔

انہوں نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو گھر واپسی پر خوش آمدید کہتے ہوئے ان کی والدہ اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو بھی مبارکباد دی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.