بلوچستان کے میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 20 ستمبر کو منعقد ہوگا By Shoil Baloch On Sep 18, 2026 0 Share بلوچستان کے میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند طلبہ کیلئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 20 ستمبر کو منعقد ہوگا۔ امیدوار ٹیسٹ کی تیاری مکمل کرلیں۔ Post Views: 10