کوئٹہ: ریاست مخالف بیانیے پر 100 سرکاری ملازمین برطرف، 95 یونیورسٹی اساتذہ بھی شامل By Shoil Baloch On Sep 14, 2026 0 Share محکمہ داخلہ بلوچستان نے ریاست مخالف بیانیے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 100 سرکاری ملازمین کو ملازمت سے برطرف کردیا، جن میں 95 یونیورسٹی اساتذہ بھی شامل ہیں۔ معاون وزیر داخلہ برائے میڈیا بابر یوسفزئی کے مطابق مزید 5 ملازمین بھی برطرف کیے گئے ہیں