بلوچ علاقوں سے بیدخلی اور باغات کی کٹائی پر سردار اختر مینگل کا ردعمل By Shoil Baloch On Sep 4, 2026 0 Share بلوچ علاقوں سے بیدخلی اور باغات کی کٹائی قبضہ گیری کی واضح مثال ہے، ریاستی جبر کے باعث نفرت نسل در نسل بڑھ رہی ہے، سردار اختر جان مینگل۔