Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مہنگائی کی شرح 11.2 فیصد تک پہنچ گئی، عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ۔

ملک میں رواں ماہ مہنگائی کی شرح 11.2 فیصد تک پہنچ گئی، جس کے باعث عوام پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا مزید بوجھ بڑھنے کا خدشہ ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.