Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

انعم حسین کی سجل علی کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش پوری ہوگئی

ایک انٹرویو میں اداکارہ انعم حسین نے بتایا کہ پہلے پروجیکٹ میں سجل علی کے ساتھ کام کرکے انہیں بہت خوشی ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ شوٹنگ کے اختتام پر انہوں نے دعا کی تھی کہ انہیں دوبارہ سجل علی کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملے۔
انعم حسین نے کہا کہ بعض اوقات دعا کی قبولیت کا وقت ہوتا ہے اور ان کی دعا قبول ہوئی، جس کے بعد انہیں ایک بار پھر سجل علی کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے کا موقع ملا

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.