مہنگائی کی شرح 11.2 فیصد تک پہنچ گئی، عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ۔ By Shoil Baloch On Sep 2, 2026 0 Share ملک میں رواں ماہ مہنگائی کی شرح 11.2 فیصد تک پہنچ گئی، جس کے باعث عوام پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا مزید بوجھ بڑھنے کا خدشہ ہے۔