Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

ملک فیصل جان شاہوانی کے گھر پر چھاپوں کی مذمت کرتے ہیں، نیشنل پارٹی

کوئٹہ نیشنل پارٹی نے پارٹی رہنما ملک فیصل جان شاہوانی کے گھر پر بار بار چھاپوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فورسز نے سریاب میں عام شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ پارٹی نے شہریوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ بند کرنے اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.