Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پنجگور: پروم کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور کی تحصیل پروم کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ لاش کو ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.