نیپال، تبت سرحد کے قریب اچانک شدید سیلاب، 380 افراد لاپتہ By Shoil Baloch On Aug 27, 2026 0 Share نیپال اور تبت کی سرحد کے قریب اچانک آنے والے شدید سیلاب کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی کی اطلاعات ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق سیلاب کے نتیجے میں 380 افراد لاپتہ ہوگئے، جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں Post Views: 3