پنجگور: پروم کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد By Shoil Baloch On Aug 27, 2026 0 Share پنجگور کی تحصیل پروم کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ لاش کو ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ Post Views: 1