پنجگور سی پیک روڈ پر پک اپ گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی By Shoil Baloch On Aug 27, 2026 0 Share پنجگور کے علاقے دازی بونستان کے قریب سی پیک روڈ پر ایک پک اپ گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی مزید تفصیلات اور آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے Post Views: 5