چاغی: چھتر بازار کا ریسٹ ہاؤس پیٹرول چھڑک کر نذرِ آتش By Shoil Baloch On Aug 27, 2026 0 Share چاغی کے علاقے چھتر بازار میں ریسٹ ہاؤس کو مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی کارروائی شروع کردی گئی، جبکہ آگ لگانے کے محرکات اور واقعے میں ملوث افراد سے متعلق تحقیقات جاری ہیں۔ Post Views: 1