پنجگور گوارگو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق By Shoil Baloch On Aug 27, 2026 0 Share پنجگور کے علاقے گوارگو میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ فائرنگ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔ Post Views: 5