Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کی تمام طبی مراکز کیلئے فائر سیفٹی ایڈوائزری جاری

کوئٹہ: بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن نے صوبے بھر کے تمام طبی مراکز، ہسپتالوں اور کلینکس کے لیے فائر سیفٹی کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی۔ ایڈوائزری میں طبی مراکز کو آگ سے بچاؤ کے لیے ضروری حفاظتی اقدامات یقینی بنانے اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مناسب انتظامات رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.