پھلوں کی پیٹیوں کی قیمتوں میں 2 ہزار روپے تک اضافہ By Shoil Baloch On Aug 23, 2026 0 Share لاہور میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران پھلوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ دکانداروں کے مطابق پھلوں کی مختلف پیٹیوں کی قیمتوں میں ایک ہزار سے 2 ہزار روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے Post Views: 8