پشتونوں سے حقائق چھپانا دوستی نہیں دشمنی ہے ضیاء لانگو By Shoil Baloch On Aug 23, 2026 0 Share کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے محمود خان اچکزئی کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا نام نہ لینا حقائق چھپانے کے مترادف ہے انہوں نے کہا کہ سرانان حملے کی ذمہ داریخود دہشت گرد تنظیم قبول کر چکی ہے۔ Post Views: 7