Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پھلوں کی پیٹیوں کی قیمتوں میں 2 ہزار روپے تک اضافہ

لاہور میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران پھلوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ دکانداروں کے مطابق پھلوں کی مختلف پیٹیوں کی قیمتوں میں ایک ہزار سے 2 ہزار روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.