فیلڈ مارشل ہو یا آرمی چیف عہدے سے ہمارا کوئی سروکار نہیں، مولانا فضل الرحمان By Shoil Baloch On Aug 23, 2026 0 Share امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل ہو یا آرمی چیف، اس عہدے سے انہیں کوئی سروکار نہیں، تاہم اعتراض اس بات پر ہے کہ پارلیمنٹ کے اختیارات مقتدرہ کے ایک فرد کے پاس مرکوز کیے جا رہے ہیں۔ Post Views: 1