Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

خضدار، زیدی میں دھماکے سے پل تباہ، موٹر سائیکل سوار گرنے سے ایک جاں بحق، 5 زخمی، پولیس۔

خضدار کے علاقے زیدی میں تخریب کاروں کی جانب سے پل دھماکے سے اڑا دیا گیا، پل سے 4 موٹر سائیکل سوار گرنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے، پولیس۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.