Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ کے شاپنگ مال میں آگ لگنے سے ایک دکان جل گئی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا، چیف فائر آفیسر۔

کوئٹہ کے ایک شاپنگ مال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں ایک دکان مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی۔ فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا، چیف فائر آفیسر۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.