ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے جبکہ پیٹرول 3 روپے 81 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔ By Shoil Baloch On Aug 21, 2026 0 Share ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، پیٹرول 3 روپے 81 پیسے جبکہ ڈیزل 3 روپے 59 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا۔ Post Views: 6