پنجگور، گرمکان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد زخمی By Shoil Baloch On Aug 21, 2026 0 Share پنجگور کے علاقے گرمکان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ Post Views: 9