Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

مولانا فضل الرحمان: حکومت صرف تسلیاں دے رہی ہے، بدامنی کے باعث عوام غیر محفوظ اور معیشت متاثر ہو رہی ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہر شخص خود کو غیر محفوظ سمجھتا ہے، حکومت صرف تسلیاں دے رہی ہے، 20 سال سے یہی سن رہے ہیں، حالات کی خرابی سے معیشت بھی متاثر ہو رہی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.