خضدار، زیدی میں دھماکے سے پل تباہ، موٹر سائیکل سوار گرنے سے ایک جاں بحق، 5 زخمی، پولیس۔ By Shoil Baloch On Aug 21, 2026 0 Share خضدار کے علاقے زیدی میں تخریب کاروں کی جانب سے پل دھماکے سے اڑا دیا گیا، پل سے 4 موٹر سائیکل سوار گرنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے، پولیس۔ Post Views: 6