Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پنجگور، گرمکان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد زخمی

پنجگور کے علاقے گرمکان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.