بلوچستان کے مسائل کا حل مذاکرات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم سے ہی ممکن ہے، وزیراعظم شہباز شریف By Shoil Baloch On Aug 21, 2026 0 Share بلوچستان کے مسائل کا حل صرف بات چیت اور وسائل کی منصفانہ تقسیم سے ممکن ہے، وزیراعظم شہباز شریف۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کے عوام کو ان کے حقوق اور وسائل میں جائز حصہ ملنا چاہیے، جبکہ مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا ضروری ہے۔ Post Views: 10