بلوچستان میں روزانہ درجنوں افراد جان سے جا رہے ہیں اور دہشت گردی سمیت دیگر مسائل میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے مطالبہ کیا کہ ایوان میں کم از کم دو روز بلوچستان کی صورتحال پر بحث کرائی جائے، سب کی بات سنی جائے تو شاید کوئی حل نکل آئے۔


