Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

خضدار میں خشک سالی نے تباہی مچا دی، سینکڑوں بورنگ اور ٹیوب ویل خشک، لوگ نقل مکانی پر مجبور

خضدار کے مختلف علاقوں میں طویل خشک سالی کے باعث پانی کے ذخائر تیزی سے ختم ہونے لگے ہیں۔ سینکڑوں بورنگ اور ٹیوب ویل خشک ہونے سے زرعی سرگرمیاں متاثر جبکہ مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جس کے باعث کئی خاندان نقل مکانی پر مجبور ہو رہے ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.