Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان کی صورتحال پر ایوان میں دو روز بحث کرائی جائے، محمود خان اچکزئی

بلوچستان میں روزانہ درجنوں افراد جان سے جا رہے ہیں اور دہشت گردی سمیت دیگر مسائل میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے مطالبہ کیا کہ ایوان میں کم از کم دو روز بلوچستان کی صورتحال پر بحث کرائی جائے، سب کی بات سنی جائے تو شاید کوئی حل نکل آئے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.