منگچر: لاپتہ ہونے والے ایس ایچ او علی اصغر نیچاری گھر پہنچ گئے By Shoil Baloch On Oct 6, 2026 0 Share منگچر کے علاقے سے لاپتہ ہونے والے ایس ایچ او علی اصغر نیچاری گھر پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایس ایچ او علی اصغر نیچاری کی واپسی کے بعد واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آنے کا امکان ہے۔